9 جون، 2017، 4:26 PM

ہندوستان اور پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت مل گئی

ہندوستان اور پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت مل گئی

قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شانگہائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ہندوستان اور پاکستان کو اس تنظیم تنظیم کی مستقل رکنیت مل گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شانگہائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ہندوستان اور پاکستان کو اس تنظیم تنظیم کی مستقل رکنیت مل گئی۔ قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اعلامیے پر دستخط کی تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں پاکستان اور ہندوستان کے مستقل رکن بننے کے حوالے سے علیحدہ اعلامیہ بھی جاری ہوا جس پر تمام رکن ممالک نے دستخط کئے۔ اس سے قبل دونوں ممالک شانگہائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں مبصر کی حیثیت سے شرکت کرتے رہے ہیں۔

News ID 1873075

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha